the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے فون پر شام سمیت مختلف مسائل کے حل کے لئے ایک ساتھ مل کر کام کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔امریکی صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے شام میں تشدد ختم کرنے



کے لئے تمام فریقوں کے ساتھ گفت و شنید کرنے نیز مشرق وسطی میں اسلامی اسٹیٹ کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے ایک ساتھ مل کر کام کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔وائٹ ہاؤس کے ایک بیان کے مطابق، "دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کافی مثبت رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.